سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 95
-
وَلَنْ يَتَمَنَّوْهُ أَبَدًا بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيهِمْ ۗ وَاللَّهُ عَلِيمٌ بِالظَّالِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَن
- اور ہرگز نہیں
- يَتَمَنَّوْهُ
- وہ تمنا کریں گے اس کی
- أَبَدًۢا
- کبھی بھی
- بِمَا
- بوجہ اس کے جو
- قَدَّمَتْ
- اگے بھیجا
- أَيْدِيهِمْ
- ان کے ہاتھوں کے
- وَٱللَّهُ
- اوراللہ
- عَلِيمٌۢ
- خوب جاننے والا ہے
- بِٱلظَّٰلِمِينَ
- ظالموں کو
لیکن اپنی کرتوتوں کو دیکھتے ہوئے کبھی بھی موت نہیں مانگیں گے اللہ تعالیٰ ﻇالموں کو خوب جانتا ہے۔
2:95
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی