سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 89
-
وَلَمَّا جَاءَهُمْ كِتَابٌ مِنْ عِنْدِ اللَّهِ مُصَدِّقٌ لِمَا مَعَهُمْ وَكَانُوا مِنْ قَبْلُ يَسْتَفْتِحُونَ عَلَى الَّذِينَ كَفَرُوا فَلَمَّا جَاءَهُمْ مَا عَرَفُوا كَفَرُوا بِهِ ۚ فَلَعْنَةُ اللَّهِ عَلَى الْكَافِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَمَّا
- اور جب
- جَآءَهُمْ
- آگئی ان کے پاس
- كِتَٰبٌ
- کتاب
- مِّنْ
- سے
- عِندِ
- پاس
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- مُصَدِّقٌ
- جو تصدیق کرنے والی ہے
- لِّمَا
- واسطے اس کے جو
- مَعَهُمْ
- پاس ہے ان کے
- وَكَانُوا۟
- حالانکہ تھے وہ
- مِن
- سے
- قَبْلُ
- پہلے/ قبل
- يَسْتَفْتِحُونَ
- فتح کی دعائیں کرتے تھے
- عَلَى
- خلاف
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کے
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- فَلَمَّا
- تو جب
- جَآءَهُم
- آگیا ان کے پاس
- مَّا
- جو
- عَرَفُوا۟
- انہوں نے پہچان لیا
- كَفَرُوا۟
- انہوں نے کفر کیا
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- فَلَعْنَةُ
- تو لعنت ہو
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- عَلَى
- اوپر
- ٱلْكَٰفِرِينَ
- کافروں کے
اور ان کے پاس جب اللہ تعالیٰ کی کتاب ان کی کتاب کو سچا کرنے والی آئی، حاﻻنکہ پہلے یہ خود (اس کے ذریعہ) کافروں پر فتح چاہتے تھے تو باوجود آجانے اور باوجود پہچان لینے کے پھر کفر کرنے لگے، اللہ تعالیٰ کی لعنت ہو کافروں پر۔
2:89
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی