سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 85
-
ثُمَّ أَنْتُمْ هَٰؤُلَاءِ تَقْتُلُونَ أَنْفُسَكُمْ وَتُخْرِجُونَ فَرِيقًا مِنْكُمْ مِنْ دِيَارِهِمْ تَظَاهَرُونَ عَلَيْهِمْ بِالْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ وَإِنْ يَأْتُوكُمْ أُسَارَىٰ تُفَادُوهُمْ وَهُوَ مُحَرَّمٌ عَلَيْكُمْ إِخْرَاجُهُمْ ۚ أَفَتُؤْمِنُونَ بِبَعْضِ الْكِتَابِ وَتَكْفُرُونَ بِبَعْضٍ ۚ فَمَا جَزَاءُ مَنْ يَفْعَلُ ذَٰلِكَ مِنْكُمْ إِلَّا خِزْيٌ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا ۖ وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ يُرَدُّونَ إِلَىٰ أَشَدِّ الْعَذَابِ ۗ وَمَا اللَّهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ثُمَّ
- پھر
- أَنتُمْ
- تم
- هَٰٓؤُلَآءِ
- وہ لوگ ہو
- تَقْتُلُونَ
- تم قتل کر ڈالتے ہو
- أَنفُسَكُمْ
- اپنے لوگوں کو
- وَتُخْرِجُونَ
- اور تم نکال دیتے ہو
- فَرِيقًا
- ایک گروہ کو
- مِّنكُم
- تم میں سے
- مِّن
- سے
- دِيَٰرِهِمْ
- ان کے گھروں
- تَظَٰهَرُونَ
- تم غلبہ پاتے ہو/ تم چڑھائی کرتے ہو
- عَلَيْهِم
- اوپر ان کے
- بِٱلْإِثْمِ
- ساتھ گناہ کے
- وَٱلْعُدْوَٰنِ
- اور زیادتی کے
- وَإِن
- اور اگر
- يَأْتُوكُمْ
- وہ آجائیں تمہارے پاس
- أُسَٰرَىٰ
- قیدی (بن کر)
- تُفَٰدُوهُمْ
- تم فدیہ لیتے ہو ان سے
- وَهُوَ
- حالانکہ وہ
- مُحَرَّمٌ
- حرام کیا گیا تھا
- عَلَيْكُمْ
- اوپر تمہارے
- إِخْرَاجُهُمْ
- نکالنا ان کو
- أَفَتُؤْمِنُونَ
- کیا پھر تم مانتے ہو
- بِبَعْضِ
- ساتھ بعض
- ٱلْكِتَٰبِ
- کتاب کے
- وَتَكْفُرُونَ
- اور تم انکار کرتے ہو
- بِبَعْضٍ
- ساتھ بعض کے
- فَمَا
- تو نہیں
- جَزَآءُ
- جزا ہوگی ( اس کی)
- مَن
- جو کوئی
- يَفْعَلُ
- کرتا ہے
- ذَٰلِكَ
- یہ
- مِنكُمْ
- تم میں سے
- إِلَّا
- سوائے
- خِزْىٌ
- رسوائی
- فِى
- میں
- ٱلْحَيَوٰةِ
- زندگی
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا کی
- وَيَوْمَ
- اور دن
- ٱلْقِيَٰمَةِ
- قیامت کے
- يُرَدُّونَ
- وہ لوٹائے جائیں گے
- إِلَىٰٓ
- طرف
- أَشَدِّ
- شدید ترین
- ٱلْعَذَابِ
- عذاب کے
- وَمَا
- اور نہیں
- ٱللَّهُ
- اللہ
- بِغَٰفِلٍ
- غافل
- عَمَّا
- ا سے جو
- تَعْمَلُونَ
- تم عمل کرتے ہو
لیکن پھر بھی تم نے آپس میں قتل کیا اورآپس کے ایک فرقے کو جلا وطن بھی کیا اور گناه اور زیادتی کے کاموں میں ان کے خلاف دوسرے کی طرفداری کی، ہاں جب وه قیدی ہو کر تمہارے پاس آئے تو تم نے ان کے فدیے دیئے، لیکن ان کا نکالنا جو تم پر حرام تھا (اس کا کچھ خیال نہ کیا) کیا بعض احکام پر ایمان رکھتے ہو اور بعض کے ساتھ کفر کرتے ہو؟ تم میں سے جو بھی ایسا کرے، اس کی سزا اس کے سوا کیا ہو کہ دنیا میں رسوائی اور قیامت کے دن سخت عذاب کی مار، اور اللہ تعالیٰ تمہارے اعمال سے بےخبر نہیں
2:85
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی