سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 83
-
وَإِذْ أَخَذْنَا مِيثَاقَ بَنِي إِسْرَائِيلَ لَا تَعْبُدُونَ إِلَّا اللَّهَ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا وَذِي الْقُرْبَىٰ وَالْيَتَامَىٰ وَالْمَسَاكِينِ وَقُولُوا لِلنَّاسِ حُسْنًا وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ ثُمَّ تَوَلَّيْتُمْ إِلَّا قَلِيلًا مِنْكُمْ وَأَنْتُمْ مُعْرِضُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذْ
- اور جب
- أَخَذْنَا
- لیا ہم نے
- مِيثَٰقَ
- پکا عہد
- بَنِىٓ
- بنی
- إِسْرَٰٓءِيلَ
- اسرائیل سے
- لَا
- نہ
- تَعْبُدُونَ
- تم عبادت کرو گے
- إِلَّا
- مگر
- ٱللَّهَ
- اللہ کی
- وَبِٱلْوَٰلِدَيْنِ
- اور ساتھ والدین کے
- إِحْسَانًا وَذِى
- احسان (کروگے)
- ٱلْقُرْبَىٰ
- اور رشتہ داروں
- وَٱلْيَتَٰمَىٰ
- اور یتیموں
- وَٱلْمَسَٰكِينِ
- اور مسکینوں (کے ساتھ بھی)
- وَقُولُوا۟
- اورکہو (گے)
- لِلنَّاسِ
- لوگوں سے
- حُسْنًا
- خوبصورت (بات)
- وَأَقِيمُوا۟
- اور قائم کرو (گے)
- ٱلصَّلَوٰةَ
- نماز کو
- وَءَاتُوا۟
- اور ادا کرو (گے)
- ٱلزَّكَوٰةَ
- زکوٰۃ کو
- ثُمَّ
- پھر
- تَوَلَّيْتُمْ
- منہ موڑ لیا تم نے
- إِلَّا
- مگر
- قَلِيلًا
- بہت کم
- مِّنكُمْ
- تم میں سے
- وَأَنتُم
- اور تم(ہو ہی)
- مُّعْرِضُونَ
- اعراض کرنے والے
اور جب ہم نے بنی اسرائیل سے وعده لیا کہ تم اللہ تعالیٰ کے سوا دوسرے کی عبادت نہ کرنا اور ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرنا، اسی طرح قرابتداروں، یتیموں اور مسکینوں کے ساتھ اور لوگوں کو اچھی باتیں کہنا، نمازیں قائم رکھنا اور زکوٰة دیتے رہا کرنا، لیکن تھوڑے سے لوگوں کے علاوه تم سب پھر گئے اور منھ موڑ لیا۔
2:83
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی