سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 81
-
بَلَىٰ مَنْ كَسَبَ سَيِّئَةً وَأَحَاطَتْ بِهِ خَطِيئَتُهُ فَأُولَٰئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ ۖ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- بَلَىٰ
- کیوں نہیں
- مَن
- جس نے
- كَسَبَ
- کمایا
- سَيِّئَةً
- برائی کو
- وَأَحَٰطَتْ
- احاطہ کیا / گھیر لیا
- بِهِۦ
- اس کو
- خَطِيٓـَٔتُهُۥ
- اس کی خطا نے
- فَأُو۟لَٰٓئِكَ
- تو یہی لوگ
- أَصْحَٰبُ
- ساتھی ہیں
- ٱلنَّارِ
- آگ کے
- هُمْ
- وہ
- فِيهَا
- اس میں
- خَٰلِدُونَ
- ہمیشہ رہنے والے ہیں
یقیناً جس نے بھی برے کام کئے اور اس کی نافرمانیوں نے اسے گھیر لیا، وه ہمیشہ کے لئے جہنمی ہے۔
2:81
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی