سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 78
-
وَمِنْهُمْ أُمِّيُّونَ لَا يَعْلَمُونَ الْكِتَابَ إِلَّا أَمَانِيَّ وَإِنْ هُمْ إِلَّا يَظُنُّونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمِنْهُمْ
- اور ان میں سے کچھ
- أُمِّيُّونَ
- ان پڑھ ہیں
- لَا
- نہیں
- يَعْلَمُونَ
- وہ جانتے
- ٱلْكِتَٰبَ
- کتاب کو
- إِلَّآ
- سوائے
- أَمَانِىَّ
- خواہشات کے
- وَإِنْ
- اورنہیں ہیں
- هُمْ
- وہ
- إِلَّا
- مگر
- يَظُنُّونَ
- وہ گمان رکھتے
ان میں سے بعض ان پڑھ ایسے بھی ہیں کہ جو کتاب کے صرف ﻇاہری الفاظ کو ہی جانتے ہیں اور صرف گمان اور اٹکل ہی پر ہیں۔
2:78
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی