سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 75
-
أَفَتَطْمَعُونَ أَنْ يُؤْمِنُوا لَكُمْ وَقَدْ كَانَ فَرِيقٌ مِنْهُمْ يَسْمَعُونَ كَلَامَ اللَّهِ ثُمَّ يُحَرِّفُونَهُ مِنْ بَعْدِ مَا عَقَلُوهُ وَهُمْ يَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أَفَتَطْمَعُونَ
- کیاپھر تم امید رکھتے ہو
- أَن
- کہ
- يُؤْمِنُوا۟
- وہ ایمان لائیں گے
- لَكُمْ
- تمہارے لئے
- وَقَدْ
- حالانکہ تحقیق
- كَانَ
- ہے
- فَرِيقٌ
- ایک گروہ
- مِّنْهُمْ
- ان میں سے
- يَسْمَعُونَ
- وہ سنتا ہے
- كَلَٰمَ
- وہ سنتا ہے
- ٱللَّهِ
- اللہ کا
- ثُمَّ
- پھر
- يُحَرِّفُونَهُۥ مِنۢ
- وہ تحریف کر ڈالتے ہیں اس کی
- بَعْدِ
- بعد
- مَا
- اس کے جو
- عَقَلُوهُ
- سمجھ لیا انہوں نے اس کو
- وَهُمْ
- اور وہ
- يَعْلَمُونَ
- وہ جانتے ہیں
(مسلمانو!) کیا تمہاری خواہش ہے کہ یہ لوگ ایماندار بن جائیں، حاﻻنکہ ان میں ایسے لوگ بھی جو کلام اللہ کو سن کر، عقل وعلم والے ہوتے ہوئے، پھر بھی بدل ڈاﻻ کرتے ہیں۔
2:75
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی