سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 69
-
قَالُوا ادْعُ لَنَا رَبَّكَ يُبَيِّنْ لَنَا مَا لَوْنُهَا ۚ قَالَ إِنَّهُ يَقُولُ إِنَّهَا بَقَرَةٌ صَفْرَاءُ فَاقِعٌ لَوْنُهَا تَسُرُّ النَّاظِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- ٱدْعُ
- دعا کرو
- لَنَا
- ہمارے لئے
- رَبَّكَ
- اپنے رب سے
- يُبَيِّن
- وہ بیان کرے
- لَّنَا
- ہمارے لئے
- مَا
- کیسا ہو
- لَوْنُهَا
- رنگ اس کا
- قَالَ
- کہا (موسیٰ )
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- يَقُولُ
- وہ فرماتا ہے
- إِنَّهَا
- بیشک وہ
- بَقَرَةٌ
- ایک گائے ہو
- صَفْرَآءُ
- زرد رنگ کی
- فَاقِعٌ
- چمکیلا / عمدہ / خوب گہرا ہو
- لَّوْنُهَا
- رنگ اس کا
- تَسُرُّ
- خوش کرتی ہو / بھلی لگے وہ
- ٱلنَّٰظِرِينَ
- دیکھنے والوں کو
وه پھر کہنے لگے کہ دعا کیجیے کہ اللہ تعالیٰ بیان کرے کہ اس کا رنگ کیا ہے؟ فرمایا وه کہتا ہے کہ وه گائے زرد رنگ کی ہے، چمکیلا اور دیکھنے والوں کو بھلا لگنے واﻻ اس کا رنگ ہے۔
2:69
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی