سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 63
-
وَإِذْ أَخَذْنَا مِيثَاقَكُمْ وَرَفَعْنَا فَوْقَكُمُ الطُّورَ خُذُوا مَا آتَيْنَاكُمْ بِقُوَّةٍ وَاذْكُرُوا مَا فِيهِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذْ
- اور جب
- أَخَذْنَا
- لیا ہم نے
- مِيثَٰقَكُمْ
- پختہ / پکا عہد تم سے
- وَرَفَعْنَا
- اوراٹھایا ہم نے
- فَوْقَكُمُ
- اوپر تمہارے
- ٱلطُّورَ
- طور کو
- خُذُوا۟
- پکڑو
- مَآ
- جو
- ءَاتَيْنَٰكُم
- دیا ہم نے تم کو
- بِقُوَّةٍ
- ساتھ قوت کے
- وَٱذْكُرُوا۟
- اور یاد کرو
- مَا
- جو
- فِيهِ
- اس میں ہے
- لَعَلَّكُمْ
- تاکہ تم
- تَتَّقُونَ
- تم متقی بن جاو
اور جب ہم نے تم سے وعده لیا اور تم پر طور پہاڑ ﻻکھڑا کردیا (اور کہا) جو ہم نے تمہیں دیا ہے، اسے مضبوطی سے تھام لو اور جو کچھ اس میں ہے اسے یاد کرو تاکہ تم بچ سکو
2:63
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی