سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 51
-
وَإِذْ وَاعَدْنَا مُوسَىٰ أَرْبَعِينَ لَيْلَةً ثُمَّ اتَّخَذْتُمُ الْعِجْلَ مِنْ بَعْدِهِ وَأَنْتُمْ ظَالِمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذْ
- اور جب
- وَٰعَدْنَا
- ہم نے وعدہ لیا
- مُوسَىٰٓ
- موسیٰ سے
- أَرْبَعِينَ
- چالیس
- لَيْلَةً
- راتوں کا
- ثُمَّ
- پھر
- ٱتَّخَذْتُمُ
- بنا لیا تم نے
- ٱلْعِجْلَ
- بچھڑے کو
- مِنۢ
- سے
- بَعْدِهِۦ
- اس کے بعد / (موسی) پیچھے
- وَأَنتُمْ
- اور تم
- ظَٰلِمُونَ
- ظالم تھے
اور ہم نے (حضرت) موسیٰ ﴿علیہ السلام﴾ سے چالیس راتوں کا وعده کیا، پھر تم نے اس کے بعد بچھڑا پوجنا شروع کردیا اور ﻇالم بن گئے۔
2:51
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی