سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 5
-
أُولَٰئِكَ عَلَىٰ هُدًى مِنْ رَبِّهِمْ ۖ وَأُولَٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی لوگ
- عَلَىٰ
- اوپر
- هُدًى
- ہدایت کے ہیں
- مِّن
- سے
- رَّبِّهِمْ
- اپنے رب کی طرف سے
- وَأُو۟لَٰٓئِكَ
- اور یہی لوگ ہیں
- هُمُ
- وہ
- ٱلْمُفْلِحُونَ
- جو فلاح پانے والے ہیں
یہی لوگ اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر ہیں اور یہی لوگ فلاح اور نجات پانے والے ہیں۔
2:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی