سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 37
-
فَتَلَقَّىٰ آدَمُ مِنْ رَبِّهِ كَلِمَاتٍ فَتَابَ عَلَيْهِ ۚ إِنَّهُ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ
لفظ کا ترجمہ
- فَتَلَقَّىٰٓ
- پس سیکھ لئے / پھر حاصل کرلئے
- ءَادَمُ
- آدم نے
- مِن
- سے
- رَّبِّهِۦ
- اپنے رب
- كَلِمَٰتٍ
- کچھ کلمے / چند الفاظ
- فَتَابَ
- پھر مہربان ہوا
- عَلَيْهِ
- اس پر
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- هُوَ
- وہی ہے
- ٱلتَّوَّابُ
- جو توبہ قبول کرنے والا ہے
- ٱلرَّحِيمُ
- جو بار بار رحم کرنے والا ہے
آدم (علیہ السلام) نے اپنے رب سے چند باتیں سیکھ لیں اور اللہ تعالیٰ نے ان کی توبہ قبول فرمائی، بےشک وہی توبہ قبول کرنے واﻻ اور رحم کرنے واﻻ ہے۔
2:37
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی