سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 31
-
وَعَلَّمَ آدَمَ الْأَسْمَاءَ كُلَّهَا ثُمَّ عَرَضَهُمْ عَلَى الْمَلَائِكَةِ فَقَالَ أَنْبِئُونِي بِأَسْمَاءِ هَٰؤُلَاءِ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَعَلَّمَ
- اور سکھا دیئے اس نے
- ءَادَمَ
- آدم کو
- ٱلْأَسْمَآءَ
- نام
- كُلَّهَا
- سارے کے سارے / سب کے سب
- ثُمَّ
- پھر
- عَرَضَهُمْ
- پیش کیا ان کو
- عَلَى
- اوپر
- ٱلْمَلَٰٓئِكَةِ
- فرشتوں کے
- فَقَالَ
- پھر فرمایا
- أَنۢبِـُٔونِى
- بتاؤ مجھ کو
- بِأَسْمَآءِ
- نام
- هَٰٓؤُلَآءِ
- ان کے / ان سب کے
- إِن
- اگر
- كُنتُمْ
- ہو تم
- صَٰدِقِينَ
- سچے
اور اللہ تعالیٰ نے آدم کو تمام نام سکھا کر ان چیزوں کو فرشتوں کے سامنے پیش کیا اور فرمایا، اگر تم سچے ہو تو ان چیزوں کے نام بتاؤ۔
2:31
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی