سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 285
-
آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْهِ مِنْ رَبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ ۚ كُلٌّ آمَنَ بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِنْ رُسُلِهِ ۚ وَقَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا ۖ غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ
لفظ کا ترجمہ
- ءَامَنَ
- ایمان لائے
- ٱلرَّسُولُ
- رسول
- بِمَآ
- ساتھ اس کے جو
- أُنزِلَ
- نازل کیا گیا
- إِلَيْهِ
- طرف اس کے
- مِن
- طرف سے
- رَّبِّهِۦ
- اس کے رب کی
- وَٱلْمُؤْمِنُونَ
- اورسارے مومن اور
- كُلٌّ
- سارے کے سارے
- ءَامَنَ
- ایمان لائے
- بِٱللَّهِ
- اللہ پر
- وَمَلَٰٓئِكَتِهِۦ
- اور اس کے فرشتوں پر
- وَكُتُبِهِۦ
- اوراس کی کتابوں پر
- وَرُسُلِهِۦ
- اور اس کے رسولوں پر
- لَا
- نہیں
- نُفَرِّقُ
- ہم فرق کرتے
- بَيْنَ
- درمیان
- أَحَدٍ
- کسی ایک کے
- مِّن
- میں سے
- رُّسُلِهِۦ
- اس کے رسولوں
- وَقَالُوا۟
- اور انہوں نے کہا
- سَمِعْنَا
- سنا ہم نے
- وَأَطَعْنَا
- اور اطاعت کی ہم نے
- غُفْرَانَكَ
- چاہتے ہیں ہم تیری بخشش
- رَبَّنَا
- اے ہمارے رب
- وَإِلَيْكَ
- اور طرف تیرے ہی
- ٱلْمَصِيرُ
- پلٹنا ہے
رسول ایمان ﻻیا اس چیز پر جو اس کی طرف اللہ تعالیٰ کی جانب سے اتری اور مومن بھی ایمان ﻻئے، یہ سب اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر ایمان ﻻئے، اس کے رسولوں میں سے کسی میں ہم تفریق نہیں کرتے، انہوں نے کہہ دیا کہ ہم نے سنا اور اطاعت کی، ہم تیری بخشش طلب کرتے ہیں اے ہمارے رب! اور ہمیں تیری ہی طرف لوٹنا ہے،
2:285
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی