سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 283

  1. وَإِنْ كُنْتُمْ عَلَىٰ سَفَرٍ وَلَمْ تَجِدُوا كَاتِبًا فَرِهَانٌ مَقْبُوضَةٌ ۖ فَإِنْ أَمِنَ بَعْضُكُمْ بَعْضًا فَلْيُؤَدِّ الَّذِي اؤْتُمِنَ أَمَانَتَهُ وَلْيَتَّقِ اللَّهَ رَبَّهُ ۗ وَلَا تَكْتُمُوا الشَّهَادَةَ ۚ وَمَنْ يَكْتُمْهَا فَإِنَّهُ آثِمٌ قَلْبُهُ ۗ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ عَلِيمٌ

    لفظ کا ترجمہ

    وَإِن
    اور اگر
    كُنتُمْ
    ہو تم
    عَلَىٰ
    پر
    سَفَرٍ
    سفر
    وَلَمْ
    اورنہ
    تَجِدُوا۟
    تم پاؤ
    كَاتِبًا
    لکھنے والا
    فَرِهَٰنٌ
    تو رھن رکھا ہے
    مَّقْبُوضَةٌ
    قبضہ کی ہوئی کا
    فَإِنْ
    پھر اگر
    أَمِنَ
    اعتبار کرے
    بَعْضُكُم
    تم میں سے بعض
    بَعْضًا
    بعض کا
    فَلْيُؤَدِّ
    پس چاہیے کہ ادا کرے
    ٱلَّذِى
    وہ شخص جو
    ٱؤْتُمِنَ
    امین بنایا گیا
    أَمَٰنَتَهُۥ
    اس کی امانت کو
    وَلْيَتَّقِ
    اورچاہے کہ وہ ڈرے
    ٱللَّهَ
    اللہ سے
    رَبَّهُۥ
    جو رب ہے اس کا
    وَلَا
    اور نہ
    تَكْتُمُوا۟
    تم چھپاؤ
    ٱلشَّهَٰدَةَ
    گواہی کو
    وَمَن
    اور جو کوئی
    يَكْتُمْهَا
    چھپائے گا اس کو
    فَإِنَّهُۥٓ
    تو بیشک وہ
    ءَاثِمٌ
    گناہ گار ہے
    قَلْبُهُۥ
    دل اس کا
    وَٱللَّهُ
    اور اللہ
    بِمَا
    ساتھ اس کے جو
    تَعْمَلُونَ
    تم عمل کرتے ہو
    عَلِيمٌ
    جاننے والا ہے

    اور اگر تم سفر میں ہو اور لکھنے واﻻ نہ پاؤ تو رہن قبضہ میں رکھ لیا کرو ، ہاں اگر آپس میں ایک دوسرے سے مطمئن ہو تو جسے امانت دی گئی ہے وه اسے ادا کردے اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتا رہے جو اس کا رب ہے۔ اور گواہی کو نہ چھپاؤ اور جو اسے چھپالے وه گنہگار دل واﻻ ہے اور جو کچھ تم کرتے ہو اسے اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے۔

    2:283

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 2 البقرة (گائے)