سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 269
-
يُؤْتِي الْحِكْمَةَ مَنْ يَشَاءُ ۚ وَمَنْ يُؤْتَ الْحِكْمَةَ فَقَدْ أُوتِيَ خَيْرًا كَثِيرًا ۗ وَمَا يَذَّكَّرُ إِلَّا أُولُو الْأَلْبَابِ
لفظ کا ترجمہ
- يُؤْتِى
- دیتا ہے۔ وہ عطا کرتا ہے
- ٱلْحِكْمَةَ
- حکمت کو
- مَن
- جسے وہ
- يَشَآءُ
- چاہتا ہے
- وَمَن
- اورجو کوئی
- يُؤْتَ
- دیا گیا
- ٱلْحِكْمَةَ
- حکمت
- فَقَدْ
- تو تحقیق
- أُوتِىَ
- وہ دیا گیا
- خَيْرًا
- خیر ۔ بھلائی
- كَثِيرًا
- بہت
- وَمَا
- اور نہیں
- يَذَّكَّرُ
- نصیحت پکڑتے
- إِلَّآ
- مگر
- أُو۟لُوا۟
- والے
- ٱلْأَلْبَٰبِ
- عقل
وه جسے چاہے حکمت اور دانائی دیتا ہے اور جو شخص حکمت اور سمجھ دیا جائے وه بہت ساری بھلائی دیا گیا اور نصیحت صرف عقلمند ہی حاصل کرتے ہیں۔
2:269
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی