سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 258
-
أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِي حَاجَّ إِبْرَاهِيمَ فِي رَبِّهِ أَنْ آتَاهُ اللَّهُ الْمُلْكَ إِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ رَبِّيَ الَّذِي يُحْيِي وَيُمِيتُ قَالَ أَنَا أُحْيِي وَأُمِيتُ ۖ قَالَ إِبْرَاهِيمُ فَإِنَّ اللَّهَ يَأْتِي بِالشَّمْسِ مِنَ الْمَشْرِقِ فَأْتِ بِهَا مِنَ الْمَغْرِبِ فَبُهِتَ الَّذِي كَفَرَ ۗ وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- أَلَمْ
- کیا نہیں
- تَرَ
- تم نے دیکھا
- إِلَى
- طرف
- ٱلَّذِى
- اس شخص کے
- حَآجَّ
- جس سے حجت بازی کی
- إِبْرَٰهِۦمَ
- ابراہیم سے
- فِى
- بارے میں
- رَبِّهِۦٓ
- اس کے رب کے
- أَنْ
- کہ
- ءَاتَىٰهُ
- عطا کی
- ٱللَّهُ
- اللہ تعالیٰ نے
- ٱلْمُلْكَ
- اس کو بادشاہت
- إِذْ
- جب
- قَالَ
- کہا
- إِبْرَٰهِۦمُ
- ابراھیم نے
- رَبِّىَ
- میرا رب
- ٱلَّذِى
- وہ ہے جو
- يُحْىِۦ
- زندہ کرتا ہے
- وَيُمِيتُ
- اور موت دیتا ہے
- قَالَ
- کہا
- أَنَا۠
- میں
- أُحْىِۦ
- زندہ کرتا ہوں
- وَأُمِيتُ
- اورمیں موت دیتا ہوں
- قَالَ
- کہا
- إِبْرَٰهِۦمُ
- ابراہیم نے
- فَإِنَّ
- پس بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- يَأْتِى
- لاتا ہے
- بِٱلشَّمْسِ
- سورج کو
- مِنَ
- سے
- ٱلْمَشْرِقِ
- مشرق
- فَأْتِ
- پس تم لے آؤ
- بِهَا
- اس کو
- مِنَ
- سے
- ٱلْمَغْرِبِ
- مغرب سے کفر کیا
- فَبُهِتَ
- تو مبہوت ہوگیا۔ پس حیران ہوگیا
- ٱلَّذِى
- وہ جس نے
- كَفَرَ
- کفر کیا
- وَٱللَّهُ
- اللہ تعالیٰ نے
- لَا
- نہیں
- يَهْدِى
- ہدایت دیتا ہے
- ٱلْقَوْمَ
- قوم کو
- ٱلظَّٰلِمِينَ
- جو ظالم ہو
کیا تونے اسے نہیں دیکھا جو سلطنت پا کر ابراہیم (علیہ السلام) سے اس کے رب کے بارے میں جھگڑ رہا تھا، جب ابراہیم (علیہ السلام) نے کہا کہ میرا رب تو وه ہے جو جلاتا ہے اور مارتا ہے، وه کہنے لگا میں بھی جلاتا اور مارتا ہوں، ابراہیم (علیہ السلام) نے کہا اللہ تعالیٰ سورج کو مشرق کی طرف سے لے آتا ہے تو اسے مغرب کی جانب سے لے آ۔ اب تو وه کافر بھونچکا ره گیا، اور اللہ تعالیٰ ﻇالموں کو ہدایت نہیں دیتا۔
2:258
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی