سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 256
-
لَا إِكْرَاهَ فِي الدِّينِ ۖ قَدْ تَبَيَّنَ الرُّشْدُ مِنَ الْغَيِّ ۚ فَمَنْ يَكْفُرْ بِالطَّاغُوتِ وَيُؤْمِنْ بِاللَّهِ فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقَىٰ لَا انْفِصَامَ لَهَا ۗ وَاللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- لَآ
- نہیں
- إِكْرَاهَ
- کوئی جبر
- فِى
- میں
- ٱلدِّينِ
- دین
- قَد
- تحقیق
- تَّبَيَّنَ
- واضح ہوگئی ہے
- ٱلرُّشْدُ
- ہدایت
- مِنَ
- سے
- ٱلْغَىِّ
- گمراہی
- فَمَن
- تو جو کوئی
- يَكْفُرْ
- کفر کرے گا
- بِٱلطَّٰغُوتِ
- طاغوت کا
- وَيُؤْمِنۢ
- اور ایمان لائے گا
- بِٱللَّهِ
- اللہ پر
- فَقَدِ
- تو تحقیق
- ٱسْتَمْسَكَ
- اس نے تھام لیا
- بِٱلْعُرْوَةِ
- ساتھ کھڑا
- ٱلْوُثْقَىٰ
- مضبوط۔ مضبوط سہارا
- لَا
- نہیں ہے
- ٱنفِصَامَ
- کوئی ٹوٹنا
- لَهَا
- اسس کے لئیے
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- سَمِيعٌ
- خوب سننے والا ہے
- عَلِيمٌ
- جاننے والا ہے
دین کے بارے میں کوئی زبردستی نہیں، ہدایت ضلالت سے روشن ہوچکی ہے ، اس لئے جو شخص اللہ تعالیٰ کے سوا دوسرے معبودوں کا انکار کرکے اللہ تعالیٰ پر ایمان ﻻئے اس نے مضبوط کڑے کو تھام لیا، جو کبھی نہ ٹوٹے گا اور اللہ تعالیٰ سننے واﻻ، جاننے واﻻ ہے۔
2:256
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی