سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 25
-
وَبَشِّرِ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ أَنَّ لَهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ ۖ كُلَّمَا رُزِقُوا مِنْهَا مِنْ ثَمَرَةٍ رِزْقًا ۙ قَالُوا هَٰذَا الَّذِي رُزِقْنَا مِنْ قَبْلُ ۖ وَأُتُوا بِهِ مُتَشَابِهًا ۖ وَلَهُمْ فِيهَا أَزْوَاجٌ مُطَهَّرَةٌ ۖ وَهُمْ فِيهَا خَالِدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَبَشِّرِ
- اور خوش خبری دو
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کو
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے
- وَعَمِلُوا۟
- اور جنہوں نے عمل کئے
- ٱلصَّٰلِحَٰتِ
- وہ جو اچھے ہیں / نیک ہیں
- أَنَّ
- بیشک
- لَهُمْ
- ان کے لئے
- جَنَّٰتٍ
- باغات ہیں
- تَجْرِى
- بہتی ہیں
- مِن
- سے
- تَحْتِهَا
- اس کے نیچے
- ٱلْأَنْهَٰرُ
- نہریں
- كُلَّمَا
- جب کبھی
- رُزِقُوا۟
- وہ رزق دیئے جائیں گے
- مِنْهَا
- ان (باغات) سے
- مِن
- کوئی
- ثَمَرَةٍ
- پھل
- رِّزْقًا
- بطور رزق کے
- قَالُوا۟
- وہ کہیں گے
- هَٰذَا
- یہ
- ٱلَّذِى
- وہی ہے جو
- رُزِقْنَا
- ہم رزق دیئے گئے
- مِن
- سے
- قَبْلُ
- پہلے
- وَأُتُوا۟
- حالانکہ وہ دئیے جائیں گے
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- مُتَشَٰبِهًا
- ملتے جلتے
- وَلَهُمْ
- اور ان کے لئے
- فِيهَآ
- اس میں
- أَزْوَٰجٌ
- بیویاں ہیں
- مُّطَهَّرَةٌ
- پاکیزہ
- وَهُمْ
- اور وہ
- فِيهَا
- اس میں
- خَٰلِدُونَ
- ہمیشہ رہنے والے ہیں
اور ایمان والوں اور نیک عمل کرنے والوں کو ان جنتوں کی خوشخبریاں دو، جن کےنیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ جب کبھی وه پھلوں کا رزق دیئے جائیں گے اور ہم شکل ﻻئے جائیں گے تو کہیں گے یہ وہی ہے جو ہم اس سے پہلے دیئے گئے تھے اور ان کے لئے بیویاں ہیں صاف ستھری اور وه ان جنتوں میں ہمیشہ رہنے والے ہیں۔
2:25
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی