سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 223
-
نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّىٰ شِئْتُمْ ۖ وَقَدِّمُوا لِأَنْفُسِكُمْ ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ وَاعْلَمُوا أَنَّكُمْ مُلَاقُوهُ ۗ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- نِسَآؤُكُمْ
- عورتیں تمہاری
- حَرْثٌ
- کھیتی ہیں
- لَّكُمْ
- تمہارے لیے
- فَأْتُوا۟
- تو آؤ
- حَرْثَكُمْ
- اپنے کھیت میں
- أَنَّىٰ
- جہاں سے۔ جس طرح
- شِئْتُمْ
- چاہو تم
- وَقَدِّمُوا۟
- اور آگے بھیجو
- لِأَنفُسِكُمْ
- واسطے اپنے نفسوں کے
- وَٱتَّقُوا۟
- اور ڈرو
- ٱللَّهَ
- اللہ سے
- وَٱعْلَمُوٓا۟
- اور جان لو
- أَنَّكُم
- بیشک تم
- مُّلَٰقُوهُ
- ملاقات کرنے والے ہو اس سے
- وَبَشِّرِ
- اور خوشخبری دے دو
- ٱلْمُؤْمِنِينَ
- ایمان لانے والوں کو
تمہاری بیویاں تمہاری کھیتیاں ہیں، اپنی کھیتیوں میں جس طرح چاہو آؤ اور اپنے لئے (نیک اعمال) آگے بھیجو اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہا کرو اور جان رکھو کہ تم اس سے ملنے والے ہو اور ایمان والوں کو خوش خبری سنا دیجیئے۔
2:223
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی