سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 211
-
سَلْ بَنِي إِسْرَائِيلَ كَمْ آتَيْنَاهُمْ مِنْ آيَةٍ بَيِّنَةٍ ۗ وَمَنْ يُبَدِّلْ نِعْمَةَ اللَّهِ مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَتْهُ فَإِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ
لفظ کا ترجمہ
- سَلْ
- پوچھ لیجیے
- بَنِىٓ
- بنی
- إِسْرَٰٓءِيلَ
- اسرائیل سے
- كَمْ
- کتنی
- ءَاتَيْنَٰهُم
- دیں ہم نے ان کو
- مِّنْ
- سے
- ءَايَةٍۭ
- نشانیوں
- بَيِّنَةٍ
- روشن
- وَمَن
- اور جو کوئی
- يُبَدِّلْ
- بدل دے گا
- نِعْمَةَ
- نعمت کو
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- مِنۢ
- سے
- بَعْدِ
- اس کے بعد
- مَا
- جو
- جَآءَتْهُ
- آگئی اس کے پاس
- فَإِنَّ
- تو بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ
- شَدِيدُ
- سخت
- ٱلْعِقَابِ
- سزا والا ہے
بنی اسرائیل سے پوچھو تو کہ ہم نے انہیں کس قدر روشن نشانیاں عطا فرمائیں اور جو شخص اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کو اپنے پاس پہنچ جانے کے بعد بدل ڈالے (وه جان لے) کہ اللہ تعالیٰ بھی سخت عذابوں واﻻ ہے
2:211
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی