سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 20
-
يَكَادُ الْبَرْقُ يَخْطَفُ أَبْصَارَهُمْ ۖ كُلَّمَا أَضَاءَ لَهُمْ مَشَوْا فِيهِ وَإِذَا أَظْلَمَ عَلَيْهِمْ قَامُوا ۚ وَلَوْ شَاءَ اللَّهُ لَذَهَبَ بِسَمْعِهِمْ وَأَبْصَارِهِمْ ۚ إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
لفظ کا ترجمہ
- يَكَادُ
- قریب ہے
- ٱلْبَرْقُ
- بجلی
- يَخْطَفُ
- اچک لے / چھین لے
- أَبْصَٰرَهُمْ
- نگاہیں ان کی
- كُلَّمَآ
- جب کبھی
- أَضَآءَ
- اس نے روشنی کی
- لَهُم
- ان کے لئے
- مَّشَوْا۟
- وہ چل پڑے
- فِيهِ
- اس میں
- وَإِذَآ
- اور جب
- أَظْلَمَ
- اس نے اندھیرا کیا
- عَلَيْهِمْ
- اوپر ان کے
- قَامُوا۟
- وہ کھڑے ہوگئے
- وَلَوْ
- اوراگر
- شَآءَ
- چاہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- لَذَهَبَ
- ضرور لے جائے
- بِسَمْعِهِمْ
- سماعت ان کی
- وَأَبْصَٰرِهِمْ
- اورنگاہیں ان کی
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ
- عَلَىٰ
- اوپر
- كُلِّ
- ہر
- شَىْءٍ
- چیز کے
- قَدِيرٌ
- قدرت والاہے
قریب ہے کہ بجلی ان کی آنکھیں اُچک لے جائے، جب ان کے لئے روشنی کرتی ہے تو اس میں چلتے پھرتے ہیں اور جب ان پر اندھیرا کرتی ہے تو کھڑے ہوجاتے ہیں اور اگر اللہ تعالیٰ چاہے تو ان کے کانوں اور آنکھوں کو بیکار کردے۔ یقیناً اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قدرت رکھنے واﻻ ہے
2:20
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی