سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 2
-
ذَٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ ۛ فِيهِ ۛ هُدًى لِلْمُتَّقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- ذَٰلِكَ
- وہ / یہ
- ٱلْكِتَٰبُ
- کتاب ہے
- لَا
- نہیں
- رَيْبَ
- کوئی شک
- فِيهِ
- جس میں
- هُدًى
- ہدایت ہے
- لِّلْمُتَّقِينَ
- واسطے ان کے جو متقی ہیں
اس کتاب (کے اللہ کی کتاب ہونے) میں کوئی شک نہیں پرہیزگاروں کو راه دکھانے والی ہے۔
2:2
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی