سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 192
-
فَإِنِ انْتَهَوْا فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- فَإِنِ
- پھر اگر
- ٱنتَهَوْا۟
- وہ باز آجائیں۔ وہ رک جائیں
- فَإِنَّ
- تو بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ
- غَفُورٌ
- بخشنے والا
- رَّحِيمٌ
- مہربان ہے
اگر یہ باز آجائیں تو اللہ تعالیٰ بخشنے واﻻ مہربان ہے۔
2:192
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی