سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 180
-
كُتِبَ عَلَيْكُمْ إِذَا حَضَرَ أَحَدَكُمُ الْمَوْتُ إِنْ تَرَكَ خَيْرًا الْوَصِيَّةُ لِلْوَالِدَيْنِ وَالْأَقْرَبِينَ بِالْمَعْرُوفِ ۖ حَقًّا عَلَى الْمُتَّقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- كُتِبَ
- لکھ دیا گیا
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- إِذَا
- جب
- حَضَرَ
- حاضر ہوا۔ آنے لگے
- أَحَدَكُمُ
- تم میں سے کسی ایک کو
- ٱلْمَوْتُ
- موت
- إِن
- اگر
- تَرَكَ
- وہ چھوڑ جائے
- خَيْرًا
- مال کو
- ٱلْوَصِيَّةُ
- وصیت کرنا ہے
- لِلْوَٰلِدَيْنِ
- والدین کے لیے
- وَٱلْأَقْرَبِينَ
- اور رشتہ داروں کے لیے
- بِٱلْمَعْرُوفِ
- بھلے طریقے سے
- حَقًّا
- یہ حق ہے
- عَلَى
- پر
- ٱلْمُتَّقِينَ
- متقی لوگوں (پر)
تم پر فرض کر دیا گیا ہے کہ جب تم میں سے کوئی مرنے لگے اور مال چھوڑ جاتا ہو تو اپنے ماں باپ اور قرابت داروں کے لئے اچھائی کے ساتھ وصیت کرجائے ، پرہیزگاروں پر یہ حق اور ﺛابت ہے۔
2:180
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی