سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 18
-
صُمٌّ بُكْمٌ عُمْيٌ فَهُمْ لَا يَرْجِعُونَ
لفظ کا ترجمہ
- صُمٌّۢ
- بہرے ہیں
- بُكْمٌ
- گونگے ہیں
- عُمْىٌ
- اندھے ہیں
- فَهُمْ
- تو وہ
- لَا
- نہیں
- يَرْجِعُونَ
- وہ پلیٹیں گے / وہ لوٹیں گے
بہرے، گونگے، اندھے ہیں۔ پس وه نہیں لوٹتے۔
2:18
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی