سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 178
-
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِصَاصُ فِي الْقَتْلَى ۖ الْحُرُّ بِالْحُرِّ وَالْعَبْدُ بِالْعَبْدِ وَالْأُنْثَىٰ بِالْأُنْثَىٰ ۚ فَمَنْ عُفِيَ لَهُ مِنْ أَخِيهِ شَيْءٌ فَاتِّبَاعٌ بِالْمَعْرُوفِ وَأَدَاءٌ إِلَيْهِ بِإِحْسَانٍ ۗ ذَٰلِكَ تَخْفِيفٌ مِنْ رَبِّكُمْ وَرَحْمَةٌ ۗ فَمَنِ اعْتَدَىٰ بَعْدَ ذَٰلِكَ فَلَهُ عَذَابٌ أَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے
- ٱلَّذِينَ
- لوگو
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے ہو
- كُتِبَ
- لکھ دیا گیا ہے
- عَلَيْكُمُ
- تم پر
- ٱلْقِصَاصُ
- بدلہ لینا
- فِى
- میں
- ٱلْقَتْلَى
- مقتولوں کے (بارے میں)
- ٱلْحُرُّ
- آزاد
- بِٱلْحُرِّ
- بدلے آزاد کے
- وَٱلْعَبْدُ
- اور غلام
- بِٱلْعَبْدِ
- بدلے غلام کے
- وَٱلْأُنثَىٰ
- اور عورت
- بِٱلْأُنثَىٰ
- بدلے عورت کے
- فَمَنْ
- تو جو کوئی
- عُفِىَ
- معاف کردیا گیا
- لَهُۥ
- واسطے اس کے
- مِنْ
- سے
- أَخِيهِ
- اس کے بھائی (کی طرف)
- شَىْءٌ
- کوئی چیز
- فَٱتِّبَاعٌۢ
- تو پیروی کرنا ہے
- بِٱلْمَعْرُوفِ
- ساتھ بھلے طریقے کے
- وَأَدَآءٌ
- اور ادا کرنا ہے
- إِلَيْهِ
- طرف اس کے
- بِإِحْسَٰنٍ
- ساتھ احسان کے
- ذَٰلِكَ
- یہ
- تَخْفِيفٌ
- رعایت ہے۔ کمی ہے۔ آسانی ہے
- مِّن
- سے
- رَّبِّكُمْ
- تمہارے رب کی طرف
- وَرَحْمَةٌ
- اور رحمت ہے
- فَمَنِ
- تو جو کوئی
- ٱعْتَدَىٰ
- زیادتی کرے
- بَعْدَ
- بعد
- ذَٰلِكَ
- اس کے
- فَلَهُۥ
- تو اس کے لیے
- عَذَابٌ
- عذاب ہے
- أَلِيمٌ
- دردناک
اے ایمان والو! تم پر مقتولوں کا قصاص لینا فرض کیا گیا ہے، آزاد آزاد کے بدلے، غلام غلام کے بدلے، عورت عورت کے بدلے ۔ ہاں جس کسی کو اس کے بھائی کی طرف سے کچھ معافی دے دی جائے اسے بھلائی کی اتباع کرنی چاہئے اور آسانی کے ساتھ دیت ادا کرنی چاہئے۔ تمہارے رب کی طرف سے یہ تخفیف اور رحمت ہے اس کے بعد بھی جو سرکشی کرے اسے درد ناک عذاب ہوگا۔
2:178
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی