سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 167
-
وَقَالَ الَّذِينَ اتَّبَعُوا لَوْ أَنَّ لَنَا كَرَّةً فَنَتَبَرَّأَ مِنْهُمْ كَمَا تَبَرَّءُوا مِنَّا ۗ كَذَٰلِكَ يُرِيهِمُ اللَّهُ أَعْمَالَهُمْ حَسَرَاتٍ عَلَيْهِمْ ۖ وَمَا هُمْ بِخَارِجِينَ مِنَ النَّارِ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالَ
- اور کہیں گے
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- ٱتَّبَعُوا۟
- جنہوں نے پیروی کی
- لَوْ
- کاش
- أَنَّ
- بیشک ضرور ہوتا
- لَنَا
- ہمارے لیے ہوتا
- كَرَّةً
- ایک مرتبہ لوٹنا۔ ایک بار پلٹنا
- فَنَتَبَرَّأَ
- تو ہم بےزار ہوجاتے۔ پھر ہم بیزاری کا اظہار کرتے
- مِنْهُمْ
- ان سے
- كَمَا
- جیسا کہ
- تَبَرَّءُوا۟
- وہ بیزار ہوئے ہیں
- مِنَّا
- ہم سے
- كَذَٰلِكَ
- اسی طرح
- يُرِيهِمُ
- دکھائے گا ان کو
- ٱللَّهُ
- اللہ
- أَعْمَٰلَهُمْ
- ان کے اعمال
- حَسَرَٰتٍ
- حسرتیں بنا کر
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- وَمَا
- اور نہیں ہوں گے
- هُم
- وہ
- بِخَٰرِجِينَ
- نکلنے والے
- مِنَ
- سے
- ٱلنَّارِ
- آگ
اور تابعدار لوگ کہنے لگیں گے، کاش ہم دنیا کی طرف دوباره جائیں تو ہم بھی ان سے ایسے ہی بیزار ہوجائیں جیسے یہ ہم سے ہیں، اسی طرح اللہ تعالیٰ انہیں ان کے اعمال دکھائے گا ان کو حسرت دﻻنے کو، یہ ہرگز جہنم سے نہ نکلیں گے۔
2:167
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی