سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 150
-
وَمِنْ حَيْثُ خَرَجْتَ فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ ۚ وَحَيْثُ مَا كُنْتُمْ فَوَلُّوا وُجُوهَكُمْ شَطْرَهُ لِئَلَّا يَكُونَ لِلنَّاسِ عَلَيْكُمْ حُجَّةٌ إِلَّا الَّذِينَ ظَلَمُوا مِنْهُمْ فَلَا تَخْشَوْهُمْ وَاخْشَوْنِي وَلِأُتِمَّ نِعْمَتِي عَلَيْكُمْ وَلَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمِنْ
- اور سے
- حَيْثُ
- جہاں کہیں
- خَرَجْتَ
- تم نکلو
- فَوَلِّ
- تو پھیر لو
- وَجْهَكَ
- اپنا چہرہ
- شَطْرَ
- طرف
- ٱلْمَسْجِدِ
- مسجد
- ٱلْحَرَامِ
- حرام کے
- وَحَيْثُ
- اور جہاں کہیں بھی
- مَا
- بھی
- كُنتُمْ
- ہو تم
- فَوَلُّوا۟
- تو پھیر لو۔ کرلو
- وُجُوهَكُمْ
- اپنے چہروں کو
- شَطْرَهُۥ
- اس کی طرف
- لِئَلَّا
- تاکہ نہ
- يَكُونَ
- ہو
- لِلنَّاسِ
- لوگوں کے لیے
- عَلَيْكُمْ
- تمہارے خلاف
- حُجَّةٌ
- کوئی حجت
- إِلَّا
- سوائے
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کے
- ظَلَمُوا۟
- جنہوں نے ظلم کیا
- مِنْهُمْ
- ان میں سے
- فَلَا
- تو نہ
- تَخْشَوْهُمْ
- تم ڈرو ان سے
- وَٱخْشَوْنِى
- بلکہ ڈرو مجھ سے
- وَلِأُتِمَّ
- اور اس لیے کہ میں پورا کردوں
- نِعْمَتِى
- اپنی نعمت کو
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- وَلَعَلَّكُمْ
- اور تاکہ تم
- تَهْتَدُونَ
- تم ہدایت پاجاؤ
اور جس جگہ سے آپ نکلیں اپنا منھ مسجد حرام کی طرف پھیر لیں اور جہاں کہیں تم ہو اپنے چہرے اسی طرف کیا کرو تاکہ لوگوں کی کوئی حجت تم پر باقی نہ ره جائے سوائے ان لوگوں کے جنہوں نے ان میں سے ﻇلم کیا ہے تم ان سے نہ ڈرو مجھ ہی سے ڈرو اور تاکہ میں اپنی نعمت تم پر پوری کروں اور اس لئے بھی کہ تم راه راست پاؤ۔
2:150
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی