سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 15
-
اللَّهُ يَسْتَهْزِئُ بِهِمْ وَيَمُدُّهُمْ فِي طُغْيَانِهِمْ يَعْمَهُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱللَّهُ
- اللہ
- يَسْتَهْزِئُ
- مذاق کرے گا / مذاق کرتا ہے
- بِهِمْ
- ساتھ ان کے
- وَيَمُدُّهُمْ
- اور وہ ڈھیل دے رہا ہے ان کو
- فِى
- ان کی
- طُغْيَٰنِهِمْ
- سرکشی میں
- يَعْمَهُونَ
- وہ بھٹک رہے ہیں/ اندھے بنے پھرتے ہیں
اللہ تعالیٰ بھی ان سے مذاق کرتا ہے اور انہیں ان کی سرکشی اور بہکاوے میں اور بڑھا دیتا ہے۔
2:15
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی