سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 148
-
وَلِكُلٍّ وِجْهَةٌ هُوَ مُوَلِّيهَا ۖ فَاسْتَبِقُوا الْخَيْرَاتِ ۚ أَيْنَ مَا تَكُونُوا يَأْتِ بِكُمُ اللَّهُ جَمِيعًا ۚ إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَلِكُلٍّ
- اور ہر ایک کےلیے
- وِجْهَةٌ
- ایک سمت ہے
- هُوَ
- وہ
- مُوَلِّيهَا
- منہ پھیرنے والا ہے اس کی طرف
- فَٱسْتَبِقُوا۟
- پس سبقت کرو
- ٱلْخَيْرَٰتِ
- نیکیوں میں
- أَيْنَ
- جہاں کہیں بھی
- مَا
- بھی
- تَكُونُوا۟
- تم ہو گے
- يَأْتِ
- لے آئے گا
- بِكُمُ
- تمہیں
- ٱللَّهُ
- اللہ
- جَمِيعًا
- سب کو
- إِنَّ
- بےشک
- ٱللَّهَ
- اللہ
- عَلَىٰ
- اوپر
- كُلِّ
- ہر
- شَىْءٍ
- چیز کے
- قَدِيرٌ
- خوب قدرت رکھنے والا ہے
ہر شخص ایک نہ ایک طرف متوجہ ہو رہا ہے تم نیکیوں کی طرف دوڑو۔ جہاں کہیں بھی تم ہوگے، اللہ تمہیں لے آئے گا۔ اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے۔
2:148
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی