سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 139
-
قُلْ أَتُحَاجُّونَنَا فِي اللَّهِ وَهُوَ رَبُّنَا وَرَبُّكُمْ وَلَنَا أَعْمَالُنَا وَلَكُمْ أَعْمَالُكُمْ وَنَحْنُ لَهُ مُخْلِصُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دو
- أَتُحَآجُّونَنَا
- کیا تم جھگڑا کرتے ہو ہم سے
- فِى
- بارے میں
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَهُوَ
- حالانکہ وہ
- رَبُّنَا
- ہمارا رب ہے
- وَرَبُّكُمْ
- اور تمہارا رب اور
- وَلَنَآ
- ہمارے لئے
- أَعْمَٰلُنَا
- ہمارے اعمال
- وَلَكُمْ
- اور تمہارے لئے
- أَعْمَٰلُكُمْ
- تمہارے اعمال
- وَنَحْنُ
- اور ہم
- لَهُۥ
- اس کے لئیے
- مُخْلِصُونَ
- مخلص ہیں
آپ کہہ دیجیئے کیا تم ہم سے اللہ کے بارے میں جھگڑتے ہو جو ہمارا اور تمہارا رب ہے، ہمارے لئے ہمارے اعمال ہیں اور تمہارے لئے تمہارے اعمال، ہم تو اسی کے لئے مخلص ہیں۔
2:139
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی