سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 135
-
وَقَالُوا كُونُوا هُودًا أَوْ نَصَارَىٰ تَهْتَدُوا ۗ قُلْ بَلْ مِلَّةَ إِبْرَاهِيمَ حَنِيفًا ۖ وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالُوا۟
- اور انہوں نے کہا
- كُونُوا۟
- ہوجاؤ
- هُودًا
- یہودی
- أَوْ
- یا
- نَصَٰرَىٰ
- عیسائی
- تَهْتَدُوا۟
- تم سب ہدایت پا جاؤ گے
- قُلْ
- کہہ دیجئے
- بَلْ
- (نہیں) بلکہ
- مِلَّةَ
- طریقہ
- إِبْرَٰهِۦمَ
- ابراہیم کا
- حَنِيفًا
- جو یکسو تھے
- وَمَا
- اورنہیں
- كَانَ
- تھے وہ
- مِنَ
- سے
- ٱلْمُشْرِكِينَ
- مشرکین میں سے
یہ کہتے ہیں کہ یہود و نصاریٰ بن جاؤ تو ہدایت پاؤ گے۔ تم کہو بلکہ صحیح راه پر ملت ابراہیمی والے ہیں، اور ابراہیم خالص اللہ کے پرستار تھے اور مشرک نہ تھے۔
2:135
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی