سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 13
-
وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ آمِنُوا كَمَا آمَنَ النَّاسُ قَالُوا أَنُؤْمِنُ كَمَا آمَنَ السُّفَهَاءُ ۗ أَلَا إِنَّهُمْ هُمُ السُّفَهَاءُ وَلَٰكِنْ لَا يَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذَا
- اور جب
- قِيلَ
- کہا جاتا ہے
- لَهُمْ
- واسطے ان کے
- ءَامِنُوا۟
- ایمان لے آؤ
- كَمَآ
- جیسا کہ
- ءَامَنَ
- ایمان لائے
- ٱلنَّاسُ
- لوگ
- قَالُوٓا۟
- وہ کہتے ہیں
- أَنُؤْمِنُ
- کیاہم ایمان لائیں
- كَمَآ
- جیسا کہ
- ءَامَنَ
- ایمان لائے
- ٱلسُّفَهَآءُ
- جو بیوقوف ہیں
- أَلَآ
- خبردار
- إِنَّهُمْ
- بیشک وہ
- هُمُ
- وہی ہیں
- ٱلسُّفَهَآءُ
- جو بیوقوف ہیں
- وَلَٰكِن
- لیکن
- لَّا
- نہیں
- يَعْلَمُونَ
- وہ علم رکھتے
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اور لوگوں (یعنی صحابہ) کی طرح تم بھی ایمان لاؤ تو جواب دیتے ہیں کہ کیا ہم ایسا ایمان ﻻئیں جیسا بیوقوف ﻻئے ہیں ، خبردار ہوجاؤ! یقیناً یہی بیوقوف ہیں، لیکن جانتے نہیں۔
2:13
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی