سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 129
-
رَبَّنَا وَابْعَثْ فِيهِمْ رَسُولًا مِنْهُمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِكَ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَيُزَكِّيهِمْ ۚ إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
لفظ کا ترجمہ
- رَبَّنَا
- اے ہمارے رب
- وَٱبْعَثْ
- اور بھیج / اٹھا
- فِيهِمْ
- ان میں
- رَسُولًا
- ایک رسول کو
- مِّنْهُمْ
- انہی میں سے
- يَتْلُوا۟
- جو پڑھے / تلاوت کرتا ہو
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- ءَايَٰتِكَ
- تیری آیات
- وَيُعَلِّمُهُمُ
- اورتعلیم دے ان کو / سکھاتا ہو ان کو
- ٱلْكِتَٰبَ
- کتاب
- وَٱلْحِكْمَةَ
- اور حکمت
- وَيُزَكِّيهِمْ
- اورتزکیہ کرے ان کا
- إِنَّكَ
- بیشک تو
- أَنتَ
- تو ہی
- ٱلْعَزِيزُ
- جو زبردست ہے
- ٱلْحَكِيمُ
- جو حکمت والا ہے
اے ہمارے رب! ان میں انہی میں سے رسول بھیج جو ان کے پاس تیری آیتیں پڑھے، انہیں کتاب وحکمت سکھائے اور انہیں پاک کرے، یقیناً تو غلبہ واﻻ اور حکمت واﻻ ہے۔
2:129
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی