سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 124
-
وَإِذِ ابْتَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ رَبُّهُ بِكَلِمَاتٍ فَأَتَمَّهُنَّ ۖ قَالَ إِنِّي جَاعِلُكَ لِلنَّاسِ إِمَامًا ۖ قَالَ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي ۖ قَالَ لَا يَنَالُ عَهْدِي الظَّالِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذِ
- اور جب
- ٱبْتَلَىٰٓ
- آزمایا
- إِبْرَٰهِۦمَ
- ابراہیم کو
- رَبُّهُۥ
- اس کے رب نے
- بِكَلِمَٰتٍ
- ساتھ چند باتوں کے
- فَأَتَمَّهُنَّ
- تو اس نے پورا کردیا ان کو
- قَالَ
- فرمایا
- إِنِّى
- بیشک میں
- جَاعِلُكَ
- بنانے والا ہوں تجھ کو
- لِلنَّاسِ
- لوگوں کے لئے
- إِمَامًا
- امام
- قَالَ
- کہا (ابراہیم نے)
- وَمِن
- اور میں سے
- ذُرِّيَّتِى
- میری اولاد
- قَالَ
- فرمایا
- لَا
- نہیں
- يَنَالُ
- پہنچے گا
- عَهْدِى
- میرا عہد
- ٱلظَّٰلِمِينَ
- ظالموں کو
جب ابراہیم ﴿علیہ السلام﴾ کو ان کے رب نے کئی باتوں سے آزمایا اور انہوں نے سب کو پورا کردیا تو اللہ نے فرمایا کہ میں تمہیں لوگوں کا امام بنا دوں گا، عرض کرنے لگے: اور میری اوﻻد کو، فرمایا میرا وعده ﻇالموں سے نہیں۔
2:124
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی