سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 119
-
إِنَّا أَرْسَلْنَاكَ بِالْحَقِّ بَشِيرًا وَنَذِيرًا ۖ وَلَا تُسْأَلُ عَنْ أَصْحَابِ الْجَحِيمِ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّآ
- بیشک ہم نے
- أَرْسَلْنَٰكَ
- بھیجا ہم نے آپ کو
- بِٱلْحَقِّ
- ساتھ حق کے
- بَشِيرًا
- خوش خبری دینے والا
- وَنَذِيرًا
- اورڈرانے والا
- وَلَا
- اور نہ
- تُسْـَٔلُ
- تم سے سوال کیا جائے گا
- عَنْ
- بارے میں
- أَصْحَٰبِ
- ساتھیوں کے
- ٱلْجَحِيمِ
- جہنم کے
ہم نے آپ کو حق کے ساتھ خوشخبری دینے واﻻ اور ڈرانے واﻻ بنا کر بھیجا ہے اور جہنمیوں کے بارے میں آپ سے پرسش نہیں ہوگی۔
2:119
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی