سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 117
-
بَدِيعُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۖ وَإِذَا قَضَىٰ أَمْرًا فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُنْ فَيَكُونُ
لفظ کا ترجمہ
- بَدِيعُ
- نئے سرے سے پیدا کرنے والا ہے
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں کا
- وَٱلْأَرْضِ
- اور زمین کا
- وَإِذَا
- اورجب
- قَضَىٰٓ
- وہ فیصلہ کرتا ہے
- أَمْرًا
- کسی کام کا
- فَإِنَّمَا
- تو بیشک
- يَقُولُ
- وہ کہتا ہے
- لَهُۥ
- واسطے اس کے
- كُن
- ہوجا
- فَيَكُونُ
- تو وہ ہو جاتا ہے
وه زمین اور آسمانوں کا ابتداءً پیدا کرنے واﻻ ہے، وه جس کام کو کرنا چاہے کہہ دیتا ہے کہ ہوجا، بس وه وہیں ہوجاتا ہے۔
2:117
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی