سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 11
-
وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ لَا تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ قَالُوا إِنَّمَا نَحْنُ مُصْلِحُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذَا
- اور جب
- قِيلَ
- کہا جاتا ہے
- لَهُمْ
- ان کو
- لَا
- نہ
- تُفْسِدُوا۟
- تم فساد کرو
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- قَالُوٓا۟
- وہ کہتے ہیں
- إِنَّمَا
- بیشک
- نَحْنُ
- ہم تو
- مُصْلِحُونَ
- اصلاح کرنے والے ہیں
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ کرو تو جواب دیتے ہیں کہ ہم تو صرف اصلاح کرنے والے ہیں۔
2:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی