سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 106
-
مَا نَنْسَخْ مِنْ آيَةٍ أَوْ نُنْسِهَا نَأْتِ بِخَيْرٍ مِنْهَا أَوْ مِثْلِهَا ۗ أَلَمْ تَعْلَمْ أَنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
لفظ کا ترجمہ
- مَا
- نہیں
- نَنسَخْ
- ہم منسوخ کرتے ہیں
- مِنْ
- سے
- ءَايَةٍ
- کوئی آیت
- أَوْ
- یا
- نُنسِهَا
- ہم بھلا دیتے ہیں اس کو / محو کردیتے ہیں اس کو / مؤخر کردیتے ہیں اس کو
- نَأْتِ
- ہم لے آتے ہیں
- بِخَيْرٍ
- بہتر
- مِّنْهَآ
- اس سے
- أَوْ
- یا
- مِثْلِهَآ
- اس جیسی
- أَلَمْ
- کیا
- تَعْلَمْ
- نہیں تم جانتے
- أَنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ
- عَلَىٰ
- اوپر
- كُلِّ
- ہر
- شَىْءٍ
- چیز کے
- قَدِيرٌ
- قدرت رکھنے والا ہے
جس آیت کو ہم منسوخ کردیں، یا بھلا دیں اس سے بہتر یا اس جیسی اور ﻻتے ہیں، کیا تو نہیں جانتا کہ اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے۔
2:106
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی