سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 103
-
وَلَوْ أَنَّهُمْ آمَنُوا وَاتَّقَوْا لَمَثُوبَةٌ مِنْ عِنْدِ اللَّهِ خَيْرٌ ۖ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَوْ
- اور اگر
- أَنَّهُمْ
- بیشک وہ
- ءَامَنُوا۟
- وہ ایمان لاتے
- وَٱتَّقَوْا۟
- اورتقویٰ اختیار کرتے
- لَمَثُوبَةٌ
- البتہ بدلہ پاتے / ثواب پاتے
- مِّنْ
- سے
- عِندِ
- پاس
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- خَيْرٌ
- اچھا / بہتر
- لَّوْ
- کاش
- كَانُوا۟
- وہ ہوتے
- يَعْلَمُونَ
- وہ جانتے
اگر یہ لوگ صاحب ایمان متقی بن جاتے تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے بہترین ﺛواب انہیں ملتا، اگر یہ جانتے ہوتے۔
2:103
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی