سورۃ 29 العنكبوت (مکڑی), آیت 66
-
لِيَكْفُرُوا بِمَا آتَيْنَاهُمْ وَلِيَتَمَتَّعُوا ۖ فَسَوْفَ يَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- لِيَكْفُرُوا۟
- تاکہ وہ ناشکری کریں
- بِمَآ
- اس چیز کی
- ءَاتَيْنَٰهُمْ
- جو دی ہم نے ان کو
- وَلِيَتَمَتَّعُوا۟
- اور تاکہ وہ فائدہ اٹھائیں
- فَسَوْفَ
- پس عنقریب
- يَعْلَمُونَ
- وہ جان لیں گے
تاکہ ہماری دی ہوئی نعمتوں سے مکرتے رہیں اور برتتے رہیں ۔ ابھی ابھی پتہ چل جائے گا.
29:66
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی