سورۃ 29 العنكبوت (مکڑی), آیت 62

  1. اللَّهُ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ وَيَقْدِرُ لَهُ ۚ إِنَّ اللَّهَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ

    لفظ کا ترجمہ

    ٱللَّهُ
    اللہ تعالیٰ
    يَبْسُطُ
    پھیلا دیتا ہے
    ٱلرِّزْقَ
    رزق کو
    لِمَن
    جس کے لیے
    يَشَآءُ
    چاہتا ہے
    مِنْ
    میں سے
    عِبَادِهِۦ
    اپنے بندوں
    وَيَقْدِرُ
    اور تنگ کردیتا ہے
    لَهُۥٓ
    اس کے لیے
    إِنَّ
    بیشک
    ٱللَّهَ
    اللہ تعالیٰ
    بِكُلِّ
    ہر
    شَىْءٍ
    چیز کو
    عَلِيمٌ
    جاننے والا ہے

    اللہ تعالیٰ اپنے بندوں میں سے جسے چاہے فراخ روزی دیتا ہے اور جسے چاہے تنگ ۔ یقیناً اللہ تعالیٰ ہر چیز کا جاننے واﻻ ہے.

    29:62

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 29 العنكبوت (مکڑی)