سورۃ 29 العنكبوت (مکڑی), آیت 6
-
وَمَنْ جَاهَدَ فَإِنَّمَا يُجَاهِدُ لِنَفْسِهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ لَغَنِيٌّ عَنِ الْعَالَمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَن
- اور جو کوئی
- جَٰهَدَ
- مجاہدہ کرے گا/ جدوجہد کرے گا
- فَإِنَّمَا
- تو بیشک
- يُجَٰهِدُ
- وہ جدوجہد کرے گا
- لِنَفْسِهِۦٓ
- اپنے نفس کے لئے
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- لَغَنِىٌّ
- البتہ بےنیاز ہے
- عَنِ
- سے
- ٱلْعَٰلَمِينَ
- جہان والوں (سے)
اور ہر ایک کوشش کرنے واﻻ اپنے ہی بھلے کی کوشش کرتا ہے۔ ویسے تو اللہ تعالیٰ تمام جہان والوں سے بےنیاز ہے.
29:6
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی