سورۃ 29 العنكبوت (مکڑی), آیت 59
-
الَّذِينَ صَبَرُوا وَعَلَىٰ رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- صَبَرُوا۟
- جو صبر کرتے ہیں
- وَعَلَىٰ
- اورپر
- رَبِّهِمْ
- اپنے رب
- يَتَوَكَّلُونَ
- بھروسہ کرتے ہیں۔ توکل کرتے ہیں
وه جنہوں نے صبر کیا ، اور اپنے رب تعالیٰ پر بھروسہ رکھتے ہیں.
29:59
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی