سورۃ 29 العنكبوت (مکڑی), آیت 54
-
يَسْتَعْجِلُونَكَ بِالْعَذَابِ وَإِنَّ جَهَنَّمَ لَمُحِيطَةٌ بِالْكَافِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- يَسْتَعْجِلُونَكَ
- وہ جلدی مانگتے ہیں تجھ سے
- بِٱلْعَذَابِ
- عذاب
- وَإِنَّ
- اور بیشک
- جَهَنَّمَ
- جہنم
- لَمُحِيطَةٌۢ
- البتہ گھیرنے والی ہے
- بِٱلْكَٰفِرِينَ
- کافروں کو
یہ عذاب کی جلدی مچا رہے ہیں اور (تسلی رکھیں) جہنم کافروں کو گھیر لینے والی ہے.
29:54
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی