سورۃ 29 العنكبوت (مکڑی), آیت 39
-
وَقَارُونَ وَفِرْعَوْنَ وَهَامَانَ ۖ وَلَقَدْ جَاءَهُمْ مُوسَىٰ بِالْبَيِّنَاتِ فَاسْتَكْبَرُوا فِي الْأَرْضِ وَمَا كَانُوا سَابِقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَٰرُونَ
- اور قارون
- وَفِرْعَوْنَ
- اور فرعون
- وَهَٰمَٰنَ
- اور ہامان
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- جَآءَهُم
- آئے ان کے پاس
- مُّوسَىٰ
- موسیٰ
- بِٱلْبَيِّنَٰتِ
- روشن دلائل کے ساتھ
- فَٱسْتَكْبَرُوا۟
- تو انہوں نے تکبر کیا
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین (میں)
- وَمَا
- اور نہ
- كَانُوا۟
- تھے وہ
- سَٰبِقِينَ
- سبقت لے جانے والے
اور قارون اور فرعون اور ہامان کو بھی، ان کے پاس حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کھلے کھلے معجزے لے کر آئے تھے پھر بھی انہوں نے زمین میں تکبر کیا لیکن ہم سے آگے بڑھنے والے نہ ہو سکے.
29:39
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی