سورۃ 29 العنكبوت (مکڑی), آیت 29
-
أَئِنَّكُمْ لَتَأْتُونَ الرِّجَالَ وَتَقْطَعُونَ السَّبِيلَ وَتَأْتُونَ فِي نَادِيكُمُ الْمُنْكَرَ ۖ فَمَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِهِ إِلَّا أَنْ قَالُوا ائْتِنَا بِعَذَابِ اللَّهِ إِنْ كُنْتَ مِنَ الصَّادِقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- أَئِنَّكُمْ
- کیا بیشک تم
- لَتَأْتُونَ
- البتہ آتے ہو
- ٱلرِّجَالَ
- مردوں کے پاس
- وَتَقْطَعُونَ
- اور تم کاٹتے ہو
- ٱلسَّبِيلَ
- راستے کو
- وَتَأْتُونَ
- اور تم آتے ہو
- فِى
- میں
- نَادِيكُمُ
- اپنی مجلسوں میں
- ٱلْمُنكَرَ
- برائی کو
- فَمَا
- تو نہ
- كَانَ
- تھا
- جَوَابَ
- جواب
- قَوْمِهِۦٓ
- اس کی قوم کا
- إِلَّآ
- مگر
- أَن
- یہ کہ
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- ٱئْتِنَا
- لے آتے ہمارے پاس
- بِعَذَابِ
- عذاب
- ٱللَّهِ
- اللہ کا
- إِن
- اگر
- كُنتَ
- ہے تو
- مِنَ
- سے
- ٱلصَّٰدِقِينَ
- سچوں میں (سے)
کیا تم مردوں کے پاس بدفعلی کے لیے آتے ہو اور راستے بند کرتے ہو اور اپنی عام مجلسوں میں بے حیائیوں کا کام کرتے ہو؟ اس کے جواب میں اس کی قوم نے بجز اس کے اور کچھ نہیں کہا کہ بس جا اگر سچا ہے تو ہمارے پاس اللہ تعالیٰ کا عذاب لے آ.
29:29
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی