سورۃ 29 العنكبوت (مکڑی), آیت 27
-
وَوَهَبْنَا لَهُ إِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ وَجَعَلْنَا فِي ذُرِّيَّتِهِ النُّبُوَّةَ وَالْكِتَابَ وَآتَيْنَاهُ أَجْرَهُ فِي الدُّنْيَا ۖ وَإِنَّهُ فِي الْآخِرَةِ لَمِنَ الصَّالِحِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَوَهَبْنَا
- اور عطا کیا ہم نے
- لَهُۥٓ
- اس کو
- إِسْحَٰقَ
- اسحاق
- وَيَعْقُوبَ
- اور یعقوب
- وَجَعَلْنَا
- اور رکھ دی ہم نے
- فِى
- میں
- ذُرِّيَّتِهِ
- اس کی اولاد (میں)
- ٱلنُّبُوَّةَ
- نبوت
- وَٱلْكِتَٰبَ
- اور کتاب
- وَءَاتَيْنَٰهُ
- اور عطا کیا ہم نے اس کو
- أَجْرَهُۥ
- اس کا اجر
- فِى
- میں
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا (میں)
- وَإِنَّهُۥ
- اور بیشک وہ
- فِى
- میں
- ٱلْءَاخِرَةِ
- آخرت (میں)
- لَمِنَ
- البتہ سے
- ٱلصَّٰلِحِينَ
- صالح لوگوں میں سے ہوگا
اور ہم نے انھیں (ابراہیم کو) اسحاق ویعقوب (علیہما السلام) عطا کیے اور ہم نے نبوت اور کتاب ان کی اوﻻد میں ہی کر دی اور ہم نے دنیا میں بھی اسے ﺛواب دیااور آخرت میں تو وه صالح لوگوں میں سے ہیں.
29:27
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی