سورۃ 29 العنكبوت (مکڑی), آیت 25
-
وَقَالَ إِنَّمَا اتَّخَذْتُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ أَوْثَانًا مَوَدَّةَ بَيْنِكُمْ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا ۖ ثُمَّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ يَكْفُرُ بَعْضُكُمْ بِبَعْضٍ وَيَلْعَنُ بَعْضُكُمْ بَعْضًا وَمَأْوَاكُمُ النَّارُ وَمَا لَكُمْ مِنْ نَاصِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالَ
- اور اس نے کہا
- إِنَّمَا
- بیشک
- ٱتَّخَذْتُم
- بنا لیا تم نے
- مِّن
- کے
- دُونِ
- سوا
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- أَوْثَٰنًا
- بتوں کو
- مَّوَدَّةَ
- محبت کا ذریعہ
- بَيْنِكُمْ
- اپنے درمیان
- فِى
- میں
- ٱلْحَيَوٰةِ
- زندگی (میں)
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا کی
- ثُمَّ
- پھر
- يَوْمَ
- دن
- ٱلْقِيَٰمَةِ
- قیامت کے
- يَكْفُرُ
- انکار کرے گا
- بَعْضُكُم
- بعض تمہارا
- بِبَعْضٍ
- بعض کا
- وَيَلْعَنُ
- اور لعنت کرے گا
- بَعْضُكُم
- بعض تمہارا
- بَعْضًا
- بعض کو
- وَمَأْوَىٰكُمُ
- اور ٹھکانہ تمہارا
- ٱلنَّارُ
- آگ ہے
- وَمَا
- اور نہیں
- لَكُم
- تمہارے لئے
- مِّن
- سے
- نَّٰصِرِينَ
- مدد گاروں میں سے (کوئی مددگار)
(حضرت ابراہیم علیہ السلام نے) کہا کہ تم نے جن بتوں کی پرستش اللہ کے سوا کی ہے انہیں تم نے اپنی آپس کی دنیوی دوستی کی بنا ٹھہرا لی ہے ، تم سب قیامت کے دن ایک دوسرے سے کفر کرنے لگو گے اور ایک دوسرے پر لعنت کرنے لگو گے۔ اور تمہارا سب کا ٹھکانہ دوزخ ہوگا اور تمہارا کوئی مددگار نہ ہوگا.
29:25
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی